Friday 8 March 2013

The Reality of Dreams...

Posted by Unknown on 18:42 with No comments

خواب کی حقیقت

حدیث شریف : سرکار دوعالم صلّی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ خواب تین طرح کے ہوتے ہیں۔
۱۔ 
اچھا خواب: جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بشارت ہوتا ہے۔
۲۔ 
براخواب: جو شیطان کی طرف سے غم میں ڈالنے کے لیے ہوتا ہے۔
۳۔ 
ایسا خواب جس میں انسان کے وساوس اور خیالات نمودار ہوتے ہیں اگر تم سے کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو فوراً اٹھ کر نماز پڑھے اور اسے لوگوں سے بیان نہ کرے۔
(بخاری ومسلم، ابوداؤد)

0 comments:

Post a Comment