Friday 8 March 2013

Islamic Knowledge

Posted by Unknown on 18:54 with No comments

معلومات

مسجد نبوی شریف میں آب زمزم کی فراہمی اپریل 1983 میں شروع ہوئی۔  

جمعہ کا نام عہد نبوی صلّی اللہ علیہ وسلم میں تبدیل ہوا اس سے پہلے اس دن کو یوم عروبہ کہا جاتا تھا۔ 

دنیا میں انسانی ناموں کی ابتداء میں سب سے زیادہ لفظ ’’محمد‘‘ صلّی اللہ علیہ وسلم لکھا جاتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment