Friday 8 March 2013

The Value of Prayer...

Posted by Unknown on 20:45 with No comments

نماز کی قدر

حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نماز کے لیے تین خصوصی عزتیں ہیں۔
 پہلی یہ کہ جب وہ نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اس کے سر سے آسمان تک رحمت الٰہی گھٹا بن کر چھاجاتی ہے اور اس کے اوپر انوار بارش کی طرح برستے ہیں۔
 دوسری یہ کہ فرشتے اس کے چاروں طرف جمع ہوجاتے ہیں اور اس کو اپنے گھیرے میں لے لیتے ہیں
 اور 
تیسری یہ کہ ایک فرشتہ پکارتا ہے کہ اے نمازی اگر تو دیکھ لے کہ تیرے سامنے کون ہے اور تو کس سے بات کررہا ہے تو خدا کی قسم تو قیامت تک سلام نہ پھیرے۔

0 comments:

Post a Comment