Saturday 9 March 2013

Time... مہلت

Posted by Unknown on 00:52 with No comments

مہلت
ایک بڑٰے ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم پر ایک عورت اور مرد کھڑے تھے۔ روٹھی ہوئی عورت کو منانے کے لیے مرد بہت کوشش کر رہا تھا۔اس نے کہا۔
دیکھو،اگر تم مجھ سے شادی نہیں کرو گی تو میں ابھی آنے والی گاڑی سے کٹ مروں گا۔۔۔۔۔
عورت بڑے اطمینان سے بولی۔
اتنی جلدی بھی کیا ہے۔کچھ دیر مجھے سوچ لینے دو۔یہاں تو ہر گھنٹے بعد گاڑی آتی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

0 comments:

Post a Comment