سیدھے ہاتھ سے غیر مرئی
شعائیں نکلتی ہیں اور اُلٹے ہاتھ سے بھی نکلتی ہیں لیکن سیدھے ہاتھ کی
شعائیں فائدہ مند ہیں اور اُلٹے ہاتھ والی شعائیں نقصان دہ ہیں یعنی سیدھے
ہاتھ سے شفاء ہے اور اُلٹے ہاتھ سے کھانے میں بیماریاں پیدا ہوتی ہیں لہذا سیدھے ہاتھ سے کھانا کھانا شفاء کو اپنے اندر ڈالتا ہے۔
لیکن افسوس ۔۔۔ آجکل بائیں ہاتھ سے کھانا پینا فیشن سمجھا جاتا ہے۔ ضروری ہے کہ ہم رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے اس فرمان کو یاد رکھیں۔ اور سنّتوں کا اہتمام کریں۔
اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین

0 comments:
Post a Comment