Wednesday, 6 March 2013

روزانہ کار پر سفر کرنے وا لوں کا وزن ٹرین یا بس پر سفر کرنے والوں کے مقابلہ میں تیزی سے بڑھتا ہے:آسٹریلوی تحقیق

سڈنی (اے پی پی) آسٹریلوی تحقیق کاروں کے مطابق روزانہ کار پر سفر کرنے والے افراد کا وزن ٹرین، بس یا موٹر سائیکل پرسفر کرنے والوں کے مقابلہ میں تیزی سے بڑھتا ہے۔ تحقیق کے سربراہ تقمی سگیاما نے بتایا فارغ اوقات میں کار چلانے والے افراد کے وزن میں اضافہ ضرور ہوتا ہے جو ہماری حالیہ تحقیق سے بھی ثابت ہوا ہے۔

0 comments:

Post a Comment