کافر کی بھی بخشش ہوگی یا نہیں؟
کفر اور شرک کبھی نہ بخشے جائیں گے۔ کافر اور مشرک ہمیشہ دوزخ میں رہیں
گے اور طرح طرح کے عذاب میں گرفتار، اور آخر میں کافر کے لیے یہ ہوگا کہ اس
کے قد کے بر ابر آگ کے صندوق میں اسے بند کرکے یہ صندوق آگ کے دوسرے صندوق
میں رکھ کر اس میں آگ کا قفل لگا دیا جائے گا تو اب ہر کافر یہ سمجھے گا
کہ اس کے سوا اور کوئی عذاب نہ رہا اور یہ اس کے لیے عذاب پر عذاب ہوگا۔
0 comments:
Post a Comment