گناہگار مسلمان کی نجات
مسلمان کتنا بھی گناہگار ہو کبھی نہ کبھی ضرور نجات پائے گا اور جنت میں
جائے گا۔ خواہ اللہ تعالیٰ اس کے گناہ محض اپنے فضل سے بخش دے یا ہمارے
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے بعد اسے معاف فرمادے یا دوزخ میں اپنے
کنے کی سزا پا کر جنت میں جائے اس کے بعد کبھی جنت سے نہ نکلے گا۔
0 comments:
Post a Comment