Saturday 30 March 2013

We And English Language

Posted by Unknown on 02:52 with No comments
 انگریزی زبان اور ہم

انگریز تو اپنےمادری لہجے میں انگریزی بولنے پر مجبور ہیں لیکن جاپانی، جرمن ، اطالوی ، فرانسیسی ، روسی ، اور چینی بھی اس زبان میں گفتگو کرتے ھیں تو اپنے فطری لہجے کو انگلستانی لہجے میں ڈھالنے کی کوشش نہیں کرتے ۔ غلامی کے دور نے احساس کمتری کی یہ وراثت صرف ہم ہی کو عطا کی ہےکہ اگر ہم اپنے نیچرل لہجے میں انگریزی زبان بولیں تو اسے بڑا مضحکہ خیز سمجھا جاتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
شہاب نامہ سے اقتباس

0 comments:

Post a Comment