مکہ معظمہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا خاص بات حاصل ہوئی؟نبوت کے پانچویں سال آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو جاگتے ہوئے جسم کے
ساتھ معراج ہوئی۔ آپ مسجد حرام (مکہ معظمہ) سے مسجد اقصیٰ (بیت المقدس)اور
وہاں سے ساتوں آسمانوں اور عرش و کرسی کی سیر کے لیے تشریف لے گئے۔حوضِ
کوثر دیکھا پھر جنت میں داخل ہوئے پھر دوزخ آپ کے سامنے پیش کی گئی ۔ اس کے
بعد آپ نے اپنی آنکھوں سے اللہ تعالیٰ کا جمال دیکھا۔ اور خدا کا کلام
بلاواسطہ سنا، غرض آپ نے آسمانوں اور زمین کے ذرہ ذرہ کو ملا حظہ فرمایا۔
یہیں نمازیں فرض کی گئیں۔ اس کے بعد مکہ معظمہ راتوں رات واپس آگئے۔
Monday, 4 March 2013
Wha Special Thing Received The Holy Prophet Peace Be Upon Him In Makkah?
Posted by Unknown on 18:34 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment