Tuesday 26 March 2013

Which Way Goes To Where?

Posted by Unknown on 07:47 with No comments

 کون سا راستہ کدھر جاتا ہے؟

مجھے یہی سمجھ نہیں آ رہی کہ کونسا روڈ کدھر کو جارہا ہے ؟
میں نے کدھر جانا ہے ؟ میں کہیں جا بھی رہا ہوں یا کھڑا ہوں ؟
زندگی بہت پیچیدہ ہے بعض اوقات جو بات آپ کے ذہن میں بھی نہیں ہوتی لوگ اسے بھی سچ سمجھ رہے ہوتے ہیں !
ایسے موقع پہ سب کچھ ڈھیلا چھوڑ دو اور اللہ سے دعا مانگو کہ سب کچھ وہی سلجھا سکتا ہے..
کیونکہ اللہ ہی بہترین راہ دکھانے والے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment