Saturday, 20 April 2013


بیجنگ.... چین کے مغربی علاقے سی چوآن میں زلزلے سے 100 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولیوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ زلزلہ چین کے مغربی علاقے چو آن میں آیا جس سے سیکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں جبکہ زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

0 comments:

Post a Comment