کولکتہ…
این جی ٹی… بھارتی شہر کولکتہ میں نوجوان شیفس نے مل کر دس منٹ میں آملیٹ
کی 188 اقسام تیار کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔یہ عالمی کارنامہ
سر انجام دیتے ہوئے 154شیفس نے صرف دس منٹ میں 188مختلف اقسام کے آملیٹ
بناڈالے ۔ ان مزیدار آملیٹس میں عربی آملیٹ سمیت انڈوں میں سیب ،کیلوں،
بادام،مکئی ،کھیرا،شملہ مرچ ،پنیراورمشروم شامل کرتے ہوئے دیگر کئی اقسام
کے آملیٹ بھی تیار کئے۔انتہائی کم وقت میں بنے 188 آملیٹس ناصرف ذائقے میں
لاجواب تھے بلکہ تمام شیفس کی اس کاوش کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی
شامل کر لیا گیا ہے۔
Sunday, 7 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment