ممبئی…آنجہانی
بالی ووڈ ایکٹر راجیش کھنہ کی آخری فلم ان کی پہلی برسی کی مناسبت سے 18
جوالائی کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم ریاست لیجنڈری بالی ووڈ اداکار راجیش
کھنہ کی آخری فلم ہے۔ اس سے پہلے فلم کوگزشتہ سال 29 دسمبر کو ان کے یوم
پیدائش کی مناسبت سے ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن فلم کی پوسٹ
پروڈکشن پر تب تک کام مکمل نہ ہو سکا تھا۔ اب فلم کو راجیش کھنہ کی پہلی
برسی یعنی اٹھارہ جولائی کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Monday, 15 April 2013
آنجہانی راجیش کھنہ کی آخری فلم 18 جوالائی کو ریلیز ہو گی
Posted by Unknown on 22:05 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment