سیوٴل…
سائی کے نئے ڈانس وڈیو جنٹل مین کو 2 دن میں 5 کروڑ لوگوں نے دیکھ کر
یوٹیوب کی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ گینگ نم سے شہرت پانے والے
کورین سنگر سائی کی نئی ڈانس وڈیو جنٹل مین کویوٹیوب پر 24 گھنٹے میں 2
کروڑ افراد نے دیکھا جو کہ ایک ہی دن کا نیاعالمی ریکارڈ ہے۔ اس سے قبل یہ
اعزاز کینیڈین سنگر جسٹن بیبر کے گانے بوائے فرینڈ نے 2012ء میں حاصل کیا
تھا جسے 24 گھنٹوں میں 80 لاکھ افراد نے دیکھا۔ جب سائی کو معلوم ہواکہ
جنٹل مین کو گزشتہ 40 گھنٹوں کے دوران 51 ملین افراد دیکھ چکے ہیں تو ٹوئٹر
پر اپنے پیغام میں بے ساختہ بول پڑا، اومائی گاڈ 51 ملین؟؟۔
Monday, 15 April 2013
گینگ نم اسٹار سائی کے نئے گانے جنٹلمین کا یو ٹیوب پر نیا ریکارڈ
Posted by Unknown on 22:03 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment