نیویارک
…این جی ٹی …آپ نے دنیا کے کئی نامور اداکاروں کے مداح تودیکھے ہونگے لیکن
باربی گڑیا کا اس جیسا دیوانہ شخص شاید ہی کہیں دیکھا ہو جس نے اپنے گھر
میں ہزار وں باربی گڑیائیں جمع کر لی ہیں۔فلوریڈاسے تعلق رکھنے والے اس شخص
کی باربی سے محبت یقیناًلاجواب ہے جس نے پچھلے 16سال میں ہر طرح کے اسٹائل
اور فیشن کی2 ہزارسے زائد چھوٹی بڑی باربی ڈالز اپنے پاس محفوظ کی ہوئی
ہیں۔
Sunday, 7 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment