نیویارک....این
جی ٹی....ریسیں تو ہر کسی نے بہت سی دیکھی ہونگی لیکن ایسی ریس شاید ہی
کسی نے دیکھی ہو۔یہ انوکھی ریس انسانوں کی نہیں دو خاص نسل کے کتوں کی
درمیان ہے جو ٹریک پر ایک دوسرے کو پچھاڑنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔چین
میں دو خاص ڈالمیشن نسل کے کتوں کی درمیان ٹرائیسائیکل پر20میٹر طویل ریس
کا انعقاد کیا گیا۔سائیکل پر کسی ماہر سوار کی چڑھ کر بیٹھے یہ کتے ایک
دوسرے پر سبقت لے جانی کی کوشش کرتے دکھائی دیئے لیکن ٹرائیسائیکل نے ناکوں
چنے چبوادیے جہاں کبھی پیڈل پر پاﺅں مارنے سے سائیکل آگئی جائے تو کبھی
واپس پیچھے۔خیرگلی میں لال اور نیلی رومال باندھے کتوں نے بھی ہار نہ مانی
جس میں سے نیلے رومال والے کتے نے37اعشاریہ59سیکنڈ میں مطلوبہ فاصلہ طے
کرتے ہوئی ریس جیت لی۔
Sunday, 7 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment