فیصل
آباد…فیصل آباد میں ایک گھرمیں آگ لگنے سے تین کم سن بہن بھائی جھلس کر
جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق رضا آبا د میں واقع ایک گھر کی دوسری
منزل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے نتیجے میں دو معصوم بچے جھلس کر جبکہ
ایک دم گھنٹے سے جاں بحق ہوگیا۔ بچوں کی عمریں4ماہ سے 4سال کے درمیان
تھیں۔4 فائر ٹینڈروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ آگ لگنے کے وقت
گھر کے بڑے باہر گئے ہوئے تھے، جس کی وجہ سے وہ محفوظ رہے۔ آگ لگنے کی وجہ
معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
Saturday, 20 April 2013
فیصل آباد:گھرمیںآ تشزدگی پر قابو پالیا گیا،3 بچے جاں بحق
Posted by Unknown on 01:03 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment