پیرس
…این جی ٹی …آٹزم کے شکار بچوں کیلئے فرانس کی ایک کمپنی نے جدید روبوٹ
تیار کر لیاہے ۔انسانی جسامت کا حامل یہ ننھا روبوٹ نا صرف کلاس روم میں ان
بچوں کی رہنمائی کرے گا بلکہ ان کے ساتھ مل کر ڈانس اور ساتھ ہی ساتھ
گیمزبھی کھیلے گا ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ 24 ہزار ڈالر کا یہ روبوٹ
آٹزم کے شکار ان بچوں کی سیکھنے کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرتے ہوئے
انہیں تعلیم کے حصول میں مدد فراہم کریگا۔
Saturday, 20 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment