لاہور…پنجاب
آئی جی جیل خانہ جات فاروق نذیر کا کہنا ہے کہ پنجاب کی 32 جیلوں میں عام
انتخابات میں قیدیوں کے ووٹ ڈالنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے
ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں آئی جی جیل خانہ جات کا کہنا تھا کہ جیلوں میں
50 ہزار کے قریب اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے قیدیوں سے ووٹ کاسٹ کرنے
کیلئے شناختی کارڈ 25 تاریخ تک وصول کئے جائیں گے۔ پولنگ کے دن سے دو روز
پہلے بیلٹ باکس تمام جیلوں میں پہنچا دیئے جائیں گے۔
Saturday, 20 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment