لاہور…لاہورکے
میواسپتال میں خسرہ سے متاثرہ ایک اوربچہ دم توڑ گیا، شہرکے2بڑے اسپتالوں
میں چارماہ کے دوران خسرہ سے جاں بحق بچوں کی تعداد63ہوگئی۔میو اسپتال
انتظامیہ کے مطابق پچھلے24گھنٹوں کے دوران خسرہ سے متاثرہ 34بچے لائے
گئے،جن میں سے5بچوں کواسپتال میں داخل کرلیاگیاجبکہ29کو ابتدائی علاج کے
بعد گھروں کو بھجوا دیا گیا،آج صبح خسرہ سے دم توڑنے والے4سال کے علی
کاتعلق گوالمنڈی سے تھا۔اس کے بعدجنوری سے اب تک میو اسپتال میں جاں بحق
بچوں کی تعداد32 اور چلڈرن اسپتال میں 31ہوگئی،خسرہ کے مریض بچوں کی
تعدادبڑھنے کی وجہ سے والدین کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے۔Wednesday, 24 April 2013
لاہورمیں خسرہ سے متاثرہ ایک اوربچہ دم توڑ گیا،کل تعداد63ہو گئی
Posted by Unknown on 07:06 with No comments
لاہور…لاہورکے
میواسپتال میں خسرہ سے متاثرہ ایک اوربچہ دم توڑ گیا، شہرکے2بڑے اسپتالوں
میں چارماہ کے دوران خسرہ سے جاں بحق بچوں کی تعداد63ہوگئی۔میو اسپتال
انتظامیہ کے مطابق پچھلے24گھنٹوں کے دوران خسرہ سے متاثرہ 34بچے لائے
گئے،جن میں سے5بچوں کواسپتال میں داخل کرلیاگیاجبکہ29کو ابتدائی علاج کے
بعد گھروں کو بھجوا دیا گیا،آج صبح خسرہ سے دم توڑنے والے4سال کے علی
کاتعلق گوالمنڈی سے تھا۔اس کے بعدجنوری سے اب تک میو اسپتال میں جاں بحق
بچوں کی تعداد32 اور چلڈرن اسپتال میں 31ہوگئی،خسرہ کے مریض بچوں کی
تعدادبڑھنے کی وجہ سے والدین کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment