پشاور…پشاور
کے علاقے حیات آباد میں راکٹ کے گولے گرنے سے سات زخمی ہوگئے ۔پولیس کے
مطابق نامعلوم سمت سے فائر کئے گئے راکٹ گولے حیات آباد کے سیکٹر ایف 9 کی
مختلف اسٹریٹس پر گرے۔ زور دار دھماکوں سے سات افراد زخمی ہوگئے۔اور قریبی
مکانات اور دو گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں
کو حیات آباد ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔Tuesday, 9 April 2013
پشاور : حیات آبادمیں نامعلوم سمت سے راکٹ آگرے،7زخمی
Posted by Unknown on 03:37 with No comments
پشاور…پشاور
کے علاقے حیات آباد میں راکٹ کے گولے گرنے سے سات زخمی ہوگئے ۔پولیس کے
مطابق نامعلوم سمت سے فائر کئے گئے راکٹ گولے حیات آباد کے سیکٹر ایف 9 کی
مختلف اسٹریٹس پر گرے۔ زور دار دھماکوں سے سات افراد زخمی ہوگئے۔اور قریبی
مکانات اور دو گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں
کو حیات آباد ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment