نئی
دہلی…ڈرون طیاروں کا نیا استعمال ،بھارت میں گینڈوں کو شکاریوں سے بچانے
کیلئے ڈرون استعمال کیئے جائیں گے۔ آسام کے محکمہ جنگلات کے حکام کے مطابق
ڈرون گینڈوں کا شکار کرنے والے مسلح افراد پر نظر رکھیں گے،گزشتہ روز
سیکورٹی حکام نے تجرباتی بنیادوں پرڈرون اڑائے جس کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے
کہ اب ڈرون پابندی سے نگرانی کریں گے ،ان ڈرونز میں کیمرے نصب ہونگے اور
انہیں سیکورٹی گارڈ مانیٹر کریں گے، گزشتہ سال 22 گینڈوں کا غیر قانونی
شکار کیاگیا ،جبکہ اس سال 16 گینڈے شکار کیے جاچکے ہیں۔Tuesday, 9 April 2013
بھارت گینڈوں کی حفاظت کے لئے ڈرون استعمال کریگا
Posted by Unknown on 03:34 with No comments
نئی
دہلی…ڈرون طیاروں کا نیا استعمال ،بھارت میں گینڈوں کو شکاریوں سے بچانے
کیلئے ڈرون استعمال کیئے جائیں گے۔ آسام کے محکمہ جنگلات کے حکام کے مطابق
ڈرون گینڈوں کا شکار کرنے والے مسلح افراد پر نظر رکھیں گے،گزشتہ روز
سیکورٹی حکام نے تجرباتی بنیادوں پرڈرون اڑائے جس کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے
کہ اب ڈرون پابندی سے نگرانی کریں گے ،ان ڈرونز میں کیمرے نصب ہونگے اور
انہیں سیکورٹی گارڈ مانیٹر کریں گے، گزشتہ سال 22 گینڈوں کا غیر قانونی
شکار کیاگیا ،جبکہ اس سال 16 گینڈے شکار کیے جاچکے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment