Monday, 15 April 2013

موبی لنک جاز اپنے کسٹمرز کی آسانی کے لیے ایک اور آفر لایا ہے۔ ہر 75 روپے کے ری چارج پر آپ کو 75 آن- نیٹ مفت منٹس اور 75 مفت ایس ایم ایس ملیں گے۔ مفت منٹ اور مفت ایس ایم ایس کی موزونیت کی صرف 24 گھنٹے کے لئے ہو گی،یہ پیشکش 30 اپریل، 2013 تک درست ہے اور صرف پری پیڈ صارفین کے لئے دستیاب ہے۔
اس محدود مدت کی پیشکش کو حاصل کرنے کے لیے کسی شارٹ کوڈ یا ایس ایم ایس کی ضرورت نہیں۔ بلکہ آپ جیسے ہی جاز کے نمبر کو 75 روپے ریچارج کرتے ہیں تو آپ خودکار طریقے سے اس آفر کے لیے سبسکرائبڈ ہو جائیں گے۔
اسکی مزید تفصیلات ابھی اُنکی ویب سائٹ پر درج نہیں ہیں۔ 

0 comments:

Post a Comment