Friday, 19 April 2013

A Good Sleep... چین کی نیند

Posted by Unknown on 06:24 with No comments
ایک آدمی نے اپنے دوست سے روتے ہوئے کہا ”یار! جب سے میری بیوی مجھے چھوڑ کر گئی ہے میں ایک دن بھی چین کی نیند نہیں سو سکا۔“
دوست نے پوچھا”اس کی یاد ستاتی ہو گی
اس آدمی نے جواب دیا۔ ”نہیں یار! یہ بات نہیں ہرگز نہیں … دراصل وہ اپنے ساتھ جہیز میں ملا ہوا بیڈ اور بستر بھی لے گئی ہے۔“ اور مجھے فرش پر نیند نہیں آتی

0 comments:

Post a Comment