تین باتیں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالٰی تمہاری تین باتوں سے راضی ہوتا ہے
اور تین باتوں کو ناپسند کرتا ہے
جن باتوں سے راضی ہوتا ہے
وہ یہ ہیں کہ تم اس کی عبادت کرو اور
اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کرو اور
اللہ کی رسی کو سب مل کر مضبوطی سے تھامے رکھو
اور متفرق نہ ہو،
اور اللہ تعالیٰ فضول بحث کرنے ،
بکثرت سوال کرنے ،
اور مال ضائع کرنے کو ناپسند فرماتے ہیں۔
كتاب الأقضية صحیح مسلم
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالٰی تمہاری تین باتوں سے راضی ہوتا ہے
اور تین باتوں کو ناپسند کرتا ہے
جن باتوں سے راضی ہوتا ہے
وہ یہ ہیں کہ تم اس کی عبادت کرو اور
اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کرو اور
اللہ کی رسی کو سب مل کر مضبوطی سے تھامے رکھو
اور متفرق نہ ہو،
اور اللہ تعالیٰ فضول بحث کرنے ،
بکثرت سوال کرنے ،
اور مال ضائع کرنے کو ناپسند فرماتے ہیں۔
كتاب الأقضية صحیح مسلم
0 comments:
Post a Comment