یہ خوبصورت جانور سرخ رنگ کے پیٹ اور چھوٹی گردن کے ساتھ کچھوا کہلاتا ہے۔ یہ آسٹریلیا اور پاپوا نیو گنی میں پایا جاتا ہے۔ اور آسٹریلیا میں اس کا وجود انتہائی خطرے میں پڑ جاتا ہے۔ یہ شاندار رنگ ان کے بچپن تک ہی واضح ہوتے ہیں۔ لیکن جیسے جیسے یہ عمر میں بڑے ہوتے جاتے ہیں ان کا رنگ ہلکا ہوتا جاتا ہے۔ یہ لمبائی میں تقریبا دس انچ (25cm) تک پہنچ جاتے ہیں۔
Thursday, 18 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment