گوشت اور سبزی کا سوپ
اشیاء
بکری کا گوشت ایک کلو (چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں)
گاجر دو (لمبائی میں باریک باریک کاٹ لیں)
شلجم ایک (کاٹ لیں)
پیاز، درمیانی دو (کا ٹ لیں)
مٹر ایک پیالی
لہسن چار جوئے (کاٹ لیں)
ادرک ایک ٹکڑا (کاٹ لیں)
نمک ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
دار چینی ایک ٹکڑا (ثابت)
کارن فلور ایک سے دو چائے کے چمچ
مکھن ایک چائے کا چمچ
ترکیب
اشیاء
بکری کا گوشت ایک کلو (چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں)
گاجر دو (لمبائی میں باریک باریک کاٹ لیں)
شلجم ایک (کاٹ لیں)
پیاز، درمیانی دو (کا ٹ لیں)
مٹر ایک پیالی
لہسن چار جوئے (کاٹ لیں)
ادرک ایک ٹکڑا (کاٹ لیں)
نمک ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
دار چینی ایک ٹکڑا (ثابت)
کارن فلور ایک سے دو چائے کے چمچ
مکھن ایک چائے کا چمچ
ترکیب
گوشت،
سبزی، لہسن، ادرک ، پیاز، نمک، کالی مرچ اور دار چینی ملا لیں اور ان
چیزوں سے دوگنا پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں۔
ایک حصہ پانی رہ جائے تو
اتار کر چھلنی میں چھان لیں۔ اب مکھن گرم کر یں اور اس میں کارن فلور بھون
کر سوپ میں شامل کر دیں 5منٹ پکا کر اتار لیں۔
سوپ تیار ہے۔
0 comments:
Post a Comment