پاکستان میں مقامی پولیس کو جرم کی کی اطلاع کرنا نہ صرف ایک مشکل کام ہے، بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کا اس کے لیے ایک بہادر دل کا مالک ہونا بھی ضروری ہے۔ وہ لوگ جنہوں نے کوئی جرم ہوتے دیکھا اور پولیس کو اطلاع دی ہو اس عمل سے بخوبی واقف ہیں۔
لیکن اب اسلام آباد اور پنجاب پولیس، دونوں آن لائن رپورٹنگ کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ وہ کیٹیگریز آپ چیک کریں۔ جہاں پنجاب پولیس ای-کمپلینٹ کی پیشکش فراہم کر رہی ہے۔
- پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی
- ایف آئی آر کی منسوخی
- کرپشن
- خاندانی دعوٰی
- ایف آئی آر رجسٹریشن
- ایف آئی آر سے متعلق
- تحقیقات سے متعلق
- اغوا
- پولیس ایکسیس
- جائیداد کی ملکیت
- اور بہت سی دوسری چیزیں
آپ کو پنجاب میں آن لائن شکایت درج کروانے کے لیے اس لنک پر وزٹ کرنا ہو گا۔
اسلام آباد میں شکایت درج کروانے کے لیے آپکو اس لنک پر وزٹ کرنا ہو گا۔
نوٹ:
جھوٹی شکایت درج کروانے کا مطلب ہے کسی کو زخمی کرنا یا کسی کو طیش دلانا، پاکستان پینل کوڈ سیکشن 182 کے تحت جرم ہے۔ جھوٹی شکایت درج کروانے والا سزا کے قابل ہے اور اس کو 6 ماہ کی قید اور جرمانہ یا پھر دونوں چارج کیے جا سکتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment