Monday, 15 April 2013



کیلگری…این جی ٹی …مائیکل جیکسن کا بریک ڈانس تو پوری دنیا میں مشہور ہے لیکن ایک ایسا گو ریلا بھی ہے جو بر یک ڈانس کا ما ہر ہے۔ کینیڈا کے کیلگری چڑیا گھر میں مو جود یہ زولا(Zola) نامی گو ریلا اس مہارت سے بریک ڈانس کر تا ہے کہ مائیکل جیکسن کے بڑے بڑے مداح بھی اسے دیکھ کر دنگ رہ جا تے ہیں ۔ اب خدا جا نے چڑیا گھر کی انتظا میہ اسے مائیکل جیکسن کے ویڈیو ز دکھا تی ہے یا یہ اس کی ذا تی صلاحیتیں ہیں تاہم اپنے اس ڈانس کی بدولت زولا چڑیا گھر کا سب سے مقبول جا نور بن گیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment