Sunday, 7 April 2013



نیویارک… این جی ٹی… اکثر پالتوبلیوں کو اپنے مالکان کے ساتھ کھیلتے تو آپ نے کئی بار دیکھا ہوگا لیکن کیا کبھی کسی بلی کو مالک کے ہمراہ سائیکل کی سواری کے مزے لیتے دیکھا ہے؟ اس بی مانو کوسائیکل کی سواری اتنی پسندہے کہ یہ روزانہ اپنے مالک کے کندھے پر طوطے کی طرح بیٹھ کر گھنٹوں سفر کرتی ہے اور اس انوکھی سواری سے لطف اندوز ہوتی ہے۔ اب چاہے سائیکل کی رفتار تیز ہو یا کم لیکن کیا مجال جو بی مانو پھسل جائیں۔

0 comments:

Post a Comment