Wednesday, 17 April 2013



نئی دہلی…بھارتی سپریم کورٹ نے گرفتاری پیش کرنے سے پہلے فلمیں مکمل کرنے کیلئے سنجے دت کو چار ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔سنجے دت نے گرفتاری پیش کرنے کے لئے6مہنے کا وقت مانگا تھا تاہم عدالت نے سنجے دت کو فلمیں مکمل کرنے کے لئے ایک مہینہ کی منظوری دی ہے۔

0 comments:

Post a Comment