Wednesday, 17 April 2013

Prophet Dawood's Alehe Salam Prayer

Posted by Unknown on 21:28 with No comments

حضرت داؤد علیہ السلام کی دعا

رسول اللہ نے فرمایا:
یہ حضرت داؤد علیہ السلام کی دعاؤں میں سے ہے۔
اے اللہ!
میں تجھ سے تیر ی محبت کا سوال کرتا ہوں،
اور اس شخص کی محبت کا سوال کرتا ہوں جو تجھ سے محبت کرتا ہے
اور اس عمل کابھی سوال کرتاہوں جو تیری محبت تک پہنچادے۔
اے اللہ! اپنی محبت کومیرے لئے میری جان ، میر ے اہل خانہ اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنادے
( ترمذی)

0 comments:

Post a Comment