سڈنی…پاکستان
نژاد آسٹریلیوی خاتون آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں منتخب ہونے والی پہلی مسلم
خاتون بن گئیں۔آسٹریلیا کی پہلی مسلم خاتون رکن پارلیمنٹ بن گئیں پاکستان
نژاد آسٹریلیوی خاتون آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں منتخب ہونے والی پہلی مسلم
خاتون بن گئیں۔مہرین فاروقی 1992ء میں پاکستان سے آسٹریلیا آئیں۔انہوں نے
ماحولیاتی انجینئرنگ میں ڈگری حاصل کی ہوئی ہے۔۔ مہرین نیوساوٴتھ ویلز
یونیو رسٹی میں پروفیسر ہیں۔ مہرین فاروقی نیوساوٴتھ ویلز گرینز سے
آسٹریلیوی پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے لیے منتخب ہونے والی پہلی مسلم
پاکستانی نژاد خاتون ہیں۔ جولائی میں حلف اٹھانے کے بعد ، مہرین کو
آسٹریلیا کی کسی بھی وفاقی یا علاقائی پارلیمنٹ کی پہلی مسلم خاتون
ممبرہونے کا اعزاز بھی حاصل ہوجائے گا۔
Wednesday, 24 April 2013
پاکستانی نژاد خاتون آسٹریلوی ریاست نیو ساوٴتھ ویلز کی رکن پارلیمنٹ نامزد
Posted by Unknown on 19:14 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment