Sunday 28 April 2013



نیویارک…این جی ٹی…بچپن میں کاغذ کے جہاز تو سبھی نے بنائے ہوں گے لیکن کاغذکے جہاز بنانے والی مشین شاید ہی کبھی کسی نے دیکھی ہو۔ اب منظر عام پر آئی ہے لیگو بلاکس سے بنی ایسی انوکھی مشین جو نہ صرف کاغذکے جہاز بناسکتی ہے بلکہ اس کو اڑانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔یہاں آپ نے کاغذ مشین میں رکھا اور وہاں دیکھتے ہی دیکھتے کاغذ کا جہاز اڑان بھرنے کیلئے تیارہے۔

0 comments:

Post a Comment