یوکرین…
این جی ٹی… چیو نگم سے غبا رے تو سب نے پھلا ئے ہو نگے تاہم یوکرین سے
تعلق رکھنے والی ایک فن کا رہ صوفیہ نے چیو نگم سے مشہور شخصیات کے پورٹریٹ
تیار کر لیے ہیں ۔ ان پو رٹریٹس کی تیار ی کرتے ہوئے 22سالہ صوفیہ نے
مختلف رنگوں کی1ہزار چبائی ہوئی چیونگ گمز کو کینوس پر اپنی انگلیوں کی مدد
سے چپکاتے ہوئے دیدہ زیب پورٹریٹس بنائے ہیں۔ سینکڑوں چبائی ہوئی ببل گم
کے ٹکڑوں سے تیار کئے جانے والے یہ پورٹرٹیس آج کل مصوری سے لگاؤ رکھنے
والے افراد کی توجہ کا خاص مرکز بنے ہوئے ہیں۔
Sunday, 7 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment