آکلینڈ…این
جی ٹی …قیمتی ملبوسات ،ہینڈ بیگز ،جیولری اورسن گلاسز امیر خواتین کے سستے
شوق شمار کیے جاتے ہیں اور شاید انہی خواتین کو ذہن میں رکھتے ہوئے ایک
مشہور برانڈ نے ہیروں سے جڑادنیا کا مہنگا ترین جوتاتیار کرلیاہے۔نیوزی
لینڈ کی ایک شوزڈیزائنرKathryn Wilsonنے مشہور جیولری برانڈ کمپنی کے
اشتراک سے سفید ہیروں سے مزین یہ دلکش جوتا تیار کیا ہے جس کی قیمت 4 لاکھ
23ہزارڈالر متعین کی گئی ہے۔ ہاتھوں کی مدد سے جوتے میں جڑے گئے 21قیراط کے
ان لاتعداد ہیروں سے مزین جوتوں کو کیتھرین نے 50گھنٹوں کی کڑی محنت کے
بعد تیار کیا ہے جسے فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے ۔
Tuesday, 9 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment