ممبئی…انڈین
پریمئیر لیگ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں جائیں گے ،راجستھان رائلز کا
مقابلہ حیدرآباد سن رائزرز سے ہوگا،جبکہ ممبئی انڈینز رائل چیلنجرز بنگلور
کا سامنا کرے گی انڈین پریمئیر لیگ میں آج کے پہلے میچ میں حیدر آباد سن
رزئزرز اور راجستھان رائلز دوپہر ساڑے تین بجے مد مقابل آئیں گی،پوائنٹس
ٹیبل پر حیدرآباد سن رائزرز 10 پوائٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے،جبکہ
راجستھان رائلز کے ساتھ میچز میں آٹھ پوائنٹس ہیں ،،دوسرے میچ میں رائل
چیلنجرز بنگلور اور ممبئی انڈینز آمنے سامنے ہونگی ،یہ میچ شام ساڑے ساتھ
بجے کھیلا جائے گا،دونوں میچز پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہ
راست نشر کرے گا۔
Saturday, 27 April 2013
آئی پی ایل میں آج ،راجستھان ،حیدرآباد اور ممبئی بنگلور کے مد مقابل ہو گی
Posted by Unknown on 04:35 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment