ایک موٹی عورت نے ڈاکٹر سے شکایت کرتے ہوئے کہا
ڈاکٹر صاحب آپ نے کہا تھا کہ گیم کھیلنے سے میں پتلی ہو جاؤں گی
میں پچھلے ایک مہینے سے گیم کھیل رہی ہوں لیکن ذرا بھی فرق نہیں پڑا
ڈاکٹر نے حیرت سے پوچھا فرق تو پڑنا چاہیے - ویسے کونسا گیم کھیل رہی ہیں آپ
عورت نے جواب دیا
چڑی اڈی، کاں اڈیا
hehehehe...........
ReplyDelete