کراچی…یوٹیلٹی
اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں تین سے سات روپے فی کلو گرام تک
کمی کر دی گئی ہے ۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر
گھی کی فی کلو قیمت تین روپے کمی کے بعد 135 روپے فی کلو ،جبکہ کوکنگ آئل
کی قیمت سات روپے کمی کے بعد 157روپے فی کلو گرام مقررکی گئی ہے۔ نئی
قیمتوں کااطلاق فوری طورپرہوگا۔
Wednesday, 17 April 2013
گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں تین سے سات روپے کی کمی
Posted by Unknown on 21:43 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment