Saturday, 20 April 2013


اسلام آباد…ترجمان آل پاکستان مسلم لیگ ڈاکٹر امجد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے ججوں کو حبس بے جا میں نہیں رکھا، ڈاکٹرامجد کا یہ بھی کہنا ہے کہ سابق صدرجنرل(ر)پرویزمشرف پر الزامات لگائے جارہے ہیں۔انہوں نے امکان ظاہر کرتے ہو ئے کہا کہ پرویز مشرف کے فارم ہاوٴس کو سب جیل قراردیا جاسکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment