Monday, 22 April 2013

Doing Zikr After Waking Up From Sleep

Posted by Unknown on 06:12 with No comments

سو کر اُٹھنے پر اللہ کا ذکر کرنا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"شیطان تم میں سے کسی ایک کی گدی میں تین گرہیں لگاتا ہے کہ رات ابھی لمبی ہے لہٰذا ابھی سوجا۔ تو اگر وہ بیدار ہوکر اللہ کا ذکر کرے تو ایک گرہ کھل جاتی۔ تو پھر اگر وضوء کرلے تو دوسری گرہ بھی کھل جاتی ہے، اور پھر اگر وہ نماز بھی پڑھ لے تو تیسری گرہ بھی کھل جاتی ہے ۔ اور بندہ طیب النفس اور چست ہو جاتا ہے، وگرنہ خبیث النفس اور سُست بن جاتا ہے۔
[بخاری، کتاب الجمعۃ، باب عقد الشیطان علی قافیۃ الرأس اذالم یصل باللیل، حدیث: ۱۱۴۲]

0 comments:

Post a Comment