کبیرہ گناہوں کی بخشش کیلئے
” سُبحَانَ ذِی المُلکِ وَالمَلَکُوتِo سُبحَانَ ذِی العِزَّةِ
وَالجَبَرُوتِo سُبحَانَ الحَیِّ الَّذِی لَا یَمُو تُ ط سُبُّوح قُدُّوس
رَبُّ المَلٰٓئِکَةِ وَالرُّوحِ o
(کنزالعمال جلد اول )
فضیلت:
جو شخص اسے روزانہ ایک بار
جو شخص اسے روزانہ ایک بار
یا مہینے میں ایک بار
یا سال میں ایک با ر
یا
ساری عمر میں ایک بار پڑھے
تو اللہ تعالیٰ اس کے اگلے پچھلے تمام گناہ بخش
دیتا ہے۔
خواہ سمندر کی جھا گ یا وسیع میدان کی ریت کے برابر ہو ں۔
خوا ہ
وہ شخص جہا د سے بھا گ آنے کا مجرم ہو ۔
0 comments:
Post a Comment