چہرے اور بازوؤں کی رنگت ميں نکھار لانے کيلئے ناريل کا تيل، ٹماٹر کا رس اور پسی ہوئی ہلدی ايک ہی وزن لے کر تينوں کو ملا کر پيسٹ بنا ليں
روزانہ سونے سے پہلے پيسٹ سے چہرے اور بازوؤں پر لگا کر مساج کريں اور تقريبا آدھے پونے گھنٹے کے بعد اسے قابل برداشت ٹھنڈے پانی سے دھو ليں. چند دن کے استعمال سے ہی جلد صاف اور گوری ہونے کے ساتھ ساتھ چمکنے بھی لگے گی
0 comments:
Post a Comment