ملتان…
ملتان پریس کلب میں کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ کارکن پمفلٹ لگاتے ہوئے
رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق ملتان پریس کلب میں کالعدم تحریک
طالبان کا مبینہ کارکن پمفلٹ لگارہاتھا کہ اسے حراست میں لے لیاگیا۔ پمفلٹ
میں انتخابی جلسے جلوسوں میں شرکت نہ کرنے اور ووٹ ڈالنے سے روکنے کی
ہدایات تحریر ہیں۔ ساتھ ہی پمفلٹ میں ملک میں شریعت کے نفاذ کے بارے میں
مطالبات بھی درج ہیں۔ملزم کی جیب سے بہاوٴالدین زکریا نیورسٹی کا کارڈ بھی
ملا ہے جس پر اسکا نام عثمان درج ہے۔ملزم سے تحقیقات جاری ہیں۔
Sunday, 28 April 2013
ملتان: پریس کلب میں تحریک طالبان کا مبینہ کارکن پمفلٹ لگاتے ہوئے گرفتار
Posted by Unknown on 19:26 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment