Thursday, 18 April 2013

ایک شخص کا جرم ثابت ہوجانے پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا..

"عدالت مجرم کے لیے پھانسی کا فیصلہ سناتی ہے ۔ کل صبح تم کو پھانسی پر چڑھایا جائے گا۔ تم کو کچھ کہنا ہے ؟؟"

مجرم نے کہا...
" جج صاحب! مجھے یہ بتایا جائے کہ پھانسی سے اتارا کب جائے گا؟ کیونکہ شام کو میں نے رکشہ بھی چلانا ہوتا ہے."
^_^

0 comments:

Post a Comment