Tuesday, 16 April 2013

بحری جہاز زیر آب چٹان سے ٹکراکر ڈوبنے لگا تو ایک مسافر نے دوسرے مسافر سے پوچھا کہ زمین کتنی دور ہوگی بھلا؟
دوسرے نے جواب دیا کہ یہی کوئی ایک کلو میٹر کے لگ بھگ ۔
پہلا مسافر ڈوبتے جہاز سے چھلانگ لگا کر تَیر کر زمین تک پہنچنے کیلیۓ کمربستہ ہوگیا ، تھوڑی دور جا کر کچھ سوچ کر اس نے دوسرے مسافر سے پوچھا کہ کس سمت کو؟
دوسرے مسافر نے کہا ۔ " نیچے کی سمت کو

0 comments:

Post a Comment