Thursday, 25 April 2013

Meeting To Imam Hanbal Baghdadi

Posted by Unknown on 07:46 with No comments
امام حنبل بغدادی سے ملاقات

امام حنبل بغدادی فرماتے ہیں:
ایک دفعہ مجھے عراق کے کسی گاؤں میں رات ہوگئی ۔۔۔۔ میں ایک مسجد میں گیا لیکن چوکیدار نے مجھے وہاں سے نکال دیا۔۔۔۔ میں مسجد سے باہر فرش پر سو گیا۔۔۔ چوکیدار نے مجھے پاؤں سے پکڑا اور گھسیٹ کر مسجد سے دور کر دیا۔۔۔ ایک خدا ترس آدمی مجھے اپنے گھر لے گیا۔۔۔ وہ شخص چلتے پھرتے ۔۔۔ اُٹھتے۔۔۔۔ بیٹھتے ۔۔۔ ہر وقت “ استغفار“ پڑھتا تھا۔۔۔ صبح ہوئی تو میں نے اس شخص سے پوچھا کہ کیا آپ کو استغفار پڑھنے کا کوئی فائدہ بھی ہوا۔۔۔۔؟
اس نے جواب دیا ۔۔۔“ جی ہاں ۔۔۔ میری ہر دعا قبول ہوئی سوائے اس کے کہ میری ملاقات امام احمد بن حنبل سے ہوجائے۔۔۔۔“
میں نے کہا۔۔۔۔۔“ میں ہی احمد بن حنبل ہوں ۔۔۔۔اور تم دیکھو کہ مجھے کیسے گھسیٹ کر تمہارے پاس لایا گیا ہے۔“

0 comments:

Post a Comment