صبر کرنا اور صبر آ جانا
"صبر کرنے" اور صبر آجانے" میں بہت فرق ہوتا ہے...
اپنے دل پر جبر کر کے اپنا حوصلہ آزما کر چُپ سادھ لینا اول الذکر جبکہ رو دھو کر، اپنا غم منا کر آنکھوں میں آنسوؤں کی قلت ہو جانے کے بعد خاموشی اختیا کر لینا موخر الذکر کے زمرے میں آتا ہے۔
صبر کوئی کوئی "کرتا" ہے۔
صبر ہر ایک کو "آ" جاتا ہے۔
"آمنہ ریاض" کے "مرگِ وفا" سے اقتباس

0 comments:
Post a Comment