اجزاء
پودینہ ایک گٹھی
(پتے الگ کر لیں)
ہرا دھنیا ایک گٹھی
(کاٹ لیں)
ہری پیاز پانچ عدد
(کاٹ لیں)
کیری تین عدد
(چھیل کر کاٹ لیں)
لیموں چار عدد
(رس نکال لیں)
ہری مرچ چار سے پانچ عدد
لہسن ساٹھ جوئے
زیرہ تین کھانے کے چمچ
(بُھنا ہوا)
نمک حسبِ ذائقہ
(پتے الگ کر لیں)
ہرا دھنیا ایک گٹھی
(کاٹ لیں)
ہری پیاز پانچ عدد
(کاٹ لیں)
کیری تین عدد
(چھیل کر کاٹ لیں)
لیموں چار عدد
(رس نکال لیں)
ہری مرچ چار سے پانچ عدد
لہسن ساٹھ جوئے
زیرہ تین کھانے کے چمچ
(بُھنا ہوا)
نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب
لہسن، کیری، زیرہ، نمک تھوڑا سا پانی ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
پودینہ، ہرا دھنیا، ہری پیاز اور ہری مرچ شامل کرکے مزید بلینڈ کریں۔
آخر میں لیموں کا رس مکس کر دیں۔
تیار ہونے پر کھانوں کے ساتھ سرو کریں۔
0 comments:
Post a Comment